MOMINA EPISODE 6

 صحیح تو کہا ہے وہ گاڑی والا ہے نہ جو سفید کرولا      میں ہے ِاس کا مطلب گاڑی        ہےتو وہ امیر بھی ہوگا۔

       اور امیر ہوگا تو مومی کی مشکللیں بھی حل کردے گا, یااللہ یہ گاڑی والا کوئ ہینڈسم  سا لڑکا ہو جو مجھے دیکھ کر پہلی بار میں ہی فریقہ ہوجاۓ "۔مومنا نے آسمان کی طرف دیکھتے ہوۓ دعا مانگی جو ِاس وقت قبولیت کی گھڑیوں میں سے تھا                                                   ۔
مومی آج طبیعت تو ٹھیک ہے نہ یہ کیسی واحیات باتیں کر رہی ہو تم اب اگر ایک بھی بار ایسی فضول بات کی تو  میں حرم آپو کو بتادو گی سمجھی ۔فلک نے مومی کو دھمکی دی۔                                                         ۔

                                    

 مومی اور فلک بس اسٹاپ کے نزدیک بس کا انتظار کرنے لگی جب ہی مومنا کی نظروں نے ُاس کرولا والے کو تلاشا جس کی گاڑی کے شیشے کالے تھے ۔ ُاسے قریب شیشے کی دکان کے نزدیک وہ سفید کرولا نظر آگئ۔مومنا کے چہرے پہ کچھ پالینے کی جستجو چھاگئ ۔"اکیلے اکیلے کیوں ُمسکرایا جارہا ہے ہمیں بھی تو پتہ چلے "۔فلک نے مومی کو ٹہوکا دیتے ہوۓ پوچھا ۔

"کچھ نہیں "۔یہ کہ کے وہ اپنی مطلوبہ بس میں سوار ہوگئ۔گھر کے نزدیک بس اسٹاپ پہ جب یہ دونوں ُاتری تو مومنا نے غیر محسوس انداز میں ایک بار پھر پلٹ کر دیکھا شاید قسمت ُاس پر مہربان ہو اور وہ گاڑی والا مجھے گھر تک چھوڑنے آیا ہو۔

آہ ہ ہ ایسی قسمت کہا تیری مومنا "۔مومی نے جب پلٹ کر دیکھا تو ُاس کی نظریں مانو ساکت ہوگئ کیوں کے وہی سفید کرولا والا ُان کا پیچھا کرتاہوا گھر تک آگیا تھا ۔
"فلک فلک"۔
"کیا ہوا کیا بچو جیسی حرکتیں کررہی یے سڑک پر اباں نے دیکھ لیا نا تو ہم دونوں ِپیٹے گی "۔فلک نے ُاس کے خوشی سے تمتاتے ہوۓ چہرے کو دیکھا ۔
"فلک وہ گاڑی والا ہمارے پیچھے گھر تک آگیا وہ پیچھے دیکھ "۔مومنا نے پیچھے پلٹ کر نشاندہی کی۔

ہاۓ اللہ سچ میں, مجھے تو ڈر لگ رہا ہے مومی جلدی جلدی چل کہی ہمیں اغواں نہ کرلے "۔فلک نے مومنا کا ہاتھ کھینچتے ہوۓ کہا جو سڑک پر ایسے چل رہی تھی مانو کسی ریاست کی ملکہ ہو ۔
"چل ہٹ میں کیوں جلدی جاؤں اور تو اچھی بات نہیں کرسکتی تو ُبری بات بھی مت کر, اچھا اچھا بول سمجھی ہوسکتا ہے وہ تیرے مستقبل کے بہنوئ ہو

Post a Comment

2 Comments

  1. Is la next epi kab ay gah
    Pura novel kahin nai ha kia?

    ReplyDelete
  2. Tân t Fruantastic Shave - Tân Tên Tên Tên Tên
    Tân t Fruantastic Shave. A true premium Shave from Tân Tên Tên Tên Tên Tên babyliss pro nano titanium hair dryer Tên Tên Tên. A true premium shave titanium gr 2 from Tân titanium dab nail Tân stainless steel vs titanium apple watch Tên Tên Tên titanium vs ceramic Tên Tên Tên Tên

    ReplyDelete